Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1177 (مشکوۃ المصابیح)

[1177] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3128 وقال: غریب لا نعرفہ إلا من حدیث علي بن عاصم۔) والبیھقي في شعب الإیمان (3073) ٭ علي بن عاصم و یحیی البکاء ضعیفان۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُول: أَرْبَعُ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الظُّہْرِ بَعْدَ الزَّوَالِ تُحْسَبُ بِمِثْلِہِنَّ فِي صَلَاةِ السَّحَرِ. وَمَا مِنْ شَيْءٍ إِلَّا وَہُوَ يُسَبِّحُ اللہَ تِلْكَ السَّاعَةَ ثُمَّ قَرَأَ: (يَتَفَيَّأُ ظِلَالُہُ عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَائِلِ سُجَّدًا لَہُ وہم داخرون) رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَالْبَيْہَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان

عمر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’زوال آفتاب کے بعد ظہر سے پہلے چار رکعتوں کا ثواب نماز تہجد کی چار رکعتوں کے ثواب کے برابر ہے،اس وقت ہر چیز اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہے۔‘‘ پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی:’’ان کے سائے دائیں سے اور بائیں سے لوٹتے رہتے ہیں،اللہ کے سامنے جھکتے اور عاجزی کا اظہار کرتے ہیں۔‘‘ ضعیف۔