Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1178 (مشکوۃ المصابیح)

[1178] متفق علیہ، رواہ البخاري (591، 590) و مسلم (299/ 835)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: مَا تَرَكَ رَسُولُ اللہِ ﷺ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ عِنْدِي قطّ وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ قَالَتْ: وَالَّذِي ذَہَبَ بِہِ مَا تَركہمَا حَتَّی لَقِي اللہ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عصر کے بعد دو رکعتیں میرے ہاں کبھی ترک نہیں کیں۔بخاری۔مسلم،اور صحیح بخاری کی روایت میں ہے،انہوں نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو وفات دی! آپ نے زندگی بھر یہ دو رکعتیں نہیں چھوڑیں۔متفق علیہ۔