Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1185 (مشکوۃ المصابیح)

[1185] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ رزین (لم أجدہ) والبیھقي في شعب الإیمان (3068) [والمروزي في قیام اللیل (ص69) وقال: ھذا حدیث لیس بثابت۔ ] ٭ زید العمي: ضعیف و شیخ بقیۃ: مجھول، و طریق البیھقي فیہ عبد الرحیم بن زید العمي کذاب۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن حُذَيْفَة نَحْوَہُ وَزَادَ فَكَانَ يَقُولُ: ((عَجِّلُوا الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فَإِنَّہُمَا تُرْفَعَانِ مَعَ الْمَكْتُوبَةِ)) رَوَاہُمَا رَزِينٌ وَرَوَی الْبَيْہَقِيُّ الزِّيَادَةَ عَنْہُ نَحْوَہَا فِي شُعَبِ الْإِيمَان

حذیفہ ؓ سے بھی اسی طرح مروی ہے،انہوں نے اضافہ نقل کیا ہے: آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا کرتے تھے:’’مغرب کے بعد دو رکعتیں پڑھنے میں جلدی کیا کرو،کیونکہ وہ فرض نماز کے ساتھ بلند کی جاتی ہیں۔‘‘ یہ دونوں روایتیں رزین نے روایت کی ہیں،بیہقی نے حذیفہ ؓ سے مروی زائد الفاظ شعب الایمان میں اسی طرح روایت کیے ہیں۔ضعیف۔