Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1193 (مشکوۃ المصابیح)
[1193] رواہ مسلم (197/ 767)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ لِيُصَلِّيَ افْتتح صلَاتہ بِرَكْعَتَيْنِ خفيفتين. رَوَاہُ مُسلم
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز تہجد کے لیے رات کو کھڑے ہوتے تو آپ دو ہلکی رکعتوں سے اپنی نماز کا افتتاح کیا کرتے تھے۔رواہ مسلم۔