Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1192 (مشکوۃ المصابیح)
[1192] رواہ البخاري (1139)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِاللَّيْلِ. فَقَالَت: سبع وتسع وَإِحْدَی عشر رَكْعَة سوی رَكْعَتي الْفجْر. رَوَاہُ البُخَارِيّ
مسروق ؒ بیان کرتے ہیں،میں نے عائشہ ؓ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں دریافت کیا،تو انہوں نے فرمایا: فجر کی دو رکعتوں کے علاوہ سات،نو اور گیارہ رکعت تھی۔رواہ البخاری۔