Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1199 (مشکوۃ المصابیح)
[1199] متفق علیہ، رواہ البخاري (4996) و مسلم (275/ 822)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَقَدْ عَرَفْتُ النَّظَائِرَ الَّتِي كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَقْرِنُ بَيْنَہُنَّ فَذَكَرَ عِشْرِينَ سُورَةً مِنْ أَوَّلِ الْمُفَصَّلِ عَلَی تَأْلِيفِ ابْنِ مَسْعُودٍ سُورَتَيْنِ فِي رَكْعَةٍ آخِرُہُنَّ (حم الدُّخان) و (عَم يتساءلون)
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،میں ان ایک جیسی سورتوں کو جانتا ہوں جنہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملا کر پڑھا کرتے تھے۔ان میں سے آخری دو سورتیں حم الدخان اور عم یتساءلون ہیں۔متفق علیہ۔