Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1198 (مشکوۃ المصابیح)
[1198] متفق علیہ، رواہ البخاري (1118) و مسلم (117/ 732)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: لَمَّا بَدَّنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَثَقُلَ كَانَ أَكْثَرُ صَلَاتِہِ جَالِسًا
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عمر رسیدہ اور بوجھل ہو گئے تو آپ زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔متفق علیہ۔