Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1202 (مشکوۃ المصابیح)

[1202] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1328) [و صححہ ابن خزیمۃ (1159) و ابن حبان (657) و الحاکم (310/1) ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي ہُرَيْرَة قَالَ: كَانَ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّيْلِ يَرْفَعُ طَوْرًا وَيَخْفِضُ طَوْرًا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تہجد میں قراءت کرتے وقت کبھی اپنی آواز بلند کرتے اور کبھی پست کرتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔