Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1208 (مشکوۃ المصابیح)
[1208] صحیح، رواہ النسائي (3/ 213، 214 ح 1628) [والبخاري: 1141، 1972، 1973]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنس قَالَ: مَا كُنَّا نَشَاءُ أَنْ نَرَی رَسُولَ اللہِ ﷺ فِي اللَّيْلِ مُصَلِّيًا إِلَّا رَأَيْنَاہُ وَلَا نَشَاءُ أَنْ نَرَاہُ نَائِما إِلَّا رَأَيْنَاہُ. رَوَاہُ النَّسَائِيّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رات تہجد پڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے تو ہم آپ کو (اس حالت میں) دیکھ لیتے تھے،اور اگر ہم آپ کو سویا ہوا دیکھنا چاہتے تو ہم آپ کو (سویا ہوا) دیکھ لیتے تھے۔صحیح،رواہ النسائی۔