Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1237 (مشکوۃ المصابیح)
[1237] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (2/ 447) و البیھقي في شعب الإیمان (3261)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: جَاءَ رجل إِلَی النَّبِي صلی فَقَالَ: إِن فلَانا يُصَلِّي بِاللَّيْلِ فَإِذَا أَصْبَحَ سَرَقَ فَقَالَ: إِنَّہُ سَيَنْہَاہُ مَا تَقُولُ. رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا: فلاں شخص رات کو تہجد پڑھتا ہے اور جب صبح ہوتی ہے چوری کرتا ہے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک وہ عنقریب تمہاری بتائی ہوئی بات (نماز) اسے روک دے گی۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان۔