Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1242 (مشکوۃ المصابیح)
[1242] متفق علیہ، رواہ البخاري (43) و مسلم (215/ 782)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللہ أدومہا وَإِن قل))
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اللہ کو وہ عمل سب سے زیادہ محبوب ہے جس پر دوام ہو خواہ وہ قلیل ہی ہو۔‘‘ متفق علیہ۔