Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1244 (مشکوۃ المصابیح)
[1244] متفق علیہ، رواہ البخاري (1150) و مسلم (219/ 784)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لِيُصَلِّ أَحَدُكُمْ نَشَاطَہُ وَإِذَا فَتَرَ فَلْيَقْعُدْ)
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص اتنی مدت ہی نماز پڑھے جو رغبت اور خوشی کے ساتھ پڑھی جائے اور جب بار معلوم ہو تو (چھوڑ کر) بیٹھ جائے۔‘‘ متفق علیہ۔