Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1250 (مشکوۃ المصابیح)
[1250] ضعیف، ذکرہ النووي في الأذکار (ص 88) و رواہ ابن السني (719، و نسخۃ الشیخ سلیم الھلالي:721) [والترمذي (3526 وقال: حسن غریب)] ٭ روایۃ إسماعیل بن عیاش عن الحجازیین ضعیفۃ و للحدیث شواھد دون قولہ: ’’ذکر اللہ حتی یدرکہ النعاس‘‘۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ أَوَی إِلَی فِرَاشِہِ طَاہِرًا وَذَكَرَ اللہِ حَتَّی يُدْرِكَہُ النُّعَاسُ لَمْ يَتَقَلَّبْ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ يَسْأَلُ اللہَ فِيہَا خَيْرًا مِنْ خَيْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاہُ إِيَّاہُ)) . ذَكَرَہُ النَّوَوِيُّ فِي كِتَابِ الْأَذْكَارِ بِرِوَايَةِ ابْنِ السّني
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جو شخص با وضو بستر پر لیٹے اور اللہ کا ذکر کرتے ہوئے سو جائے تو پھر وہ رات کو جب بھی کروٹ بدلتے ہوئے اللہ سے دنیا و آخرت کی خیر طلب کرے تو اللہ اسے وہی عطا فرما دیتا ہے۔‘‘ امام نووی ؒ نے ابن سنی کی روایت سے ’’کتاب اذکار‘‘ میں روایت کیا ہے۔ضعیف۔