Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1255 (مشکوۃ المصابیح)
[1255] رواہ مسلم (752/153)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْوَتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخر اللَّيْل)) . رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وتر (کی نماز) رات کے آخری حصے کی ایک رکعت ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔