Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1258 (مشکوۃ المصابیح)
[1258] رواہ مسلم (751/151)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((اجْعَلُوا آخِرَ صَلَاتِكُمْ بِاللَّيْلِ وترا)) . رَوَاہُ مُسلم
ابن عمر ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وتر کو اپنی آخری نماز بناؤ۔‘‘ رواہ مسلم۔