Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1259 (مشکوۃ المصابیح)

[1259] رواہ مسلم (750/149)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((بَادرُوا الصُّبْح بالوتر)) . وَرَاہ مُسلم

ابن عمر ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’صبح ہو جانے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرو۔‘‘ رواہ مسلم۔