Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1261 (مشکوۃ المصابیح)
[1261] متفق علیہ، رواہ البخاري (996) و مسلم (136/ 745)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا قَالَتْ: مِنْ كُلَّ اللَّيْلِ أَوْتَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ أَوَّلِ اللَّيْلِ وَأَوْسَطِہِ وَآخِرِہِ وَانْتَہَی وَتْرُہُ إِلَی السَّحَرِ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کے تمام اوقات میں وتر پڑھے ہیں،رات کے اول حصے میں،اس کے وسط میں،اس کے آخری حصے میں اور آخری دور میں آپ کی نماز وتر سحری (آخر شب) کے وقت ہوتی تھی۔متفق علیہ۔