Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1262 (مشکوۃ المصابیح)
[1262] متفق علیہ، رواہ البخاري (1981) و مسلم (721/85)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ: صِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّام من كل شہر وركعتي الضُّحَی وَأَن أوتر قبل أَن أَنَام
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،میرے خلیل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے تین کاموں کا حکم فرمایا،ہر ماہ تین دن کے روزے رکھنے،چاشت کی دو رکعتیں پڑھنے اور سونے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم فرمایا۔متفق علیہ۔