Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1266 (مشکوۃ المصابیح)
[1266] ضعیف، رواہ الترمذي (453 وقال: حسن۔) و أبو داود (1416) والنسائي (3/ 228 ح 1676) [و ابن ماجہ: 1169] ٭ أبو إسحاق السبیعي مدلس و عنعن۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ اللہَ وَتْرٌ يُحِبُّ الْوَتْرَ فَأَوْتِرُوا يَا أَہْلَ الْقُرْآنِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ وتر (اپنی ذات و صفات میں یکتا) ہے،وہ وتر کو پسند فرماتا ہے،پس حاملین قرآن وتر پڑھا کرو۔‘‘ ضعیف۔