Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1268 (مشکوۃ المصابیح)
[1268] صحیح، رواہ الترمذي (466) ٭ السند مرسل و للحدیث شواھد (انظر ح 1279)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ نَامَ عَنْ وَتْرِہِ فَلْيُصَلِّ إِذَا أَصْبَحَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ مُرْسلا
زید بن اسلم ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص وتر پڑھنا بھول جائے تو وہ صبح ہونے کے بعد وتر پڑھے۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔