Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1284 (مشکوۃ المصابیح)
[1284] صحیح، رواہ الترمذي (471) و ابن ماجہ (1195)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمُّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ: ((كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْوِتْرِ رَكْعَتَيْنِ)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَزَادَ ابْنُ مَاجَہ: خفيفتين وَہُوَ جَالس
ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ترمذی،اور ابن ماجہ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھ کر ہی دو خفیف رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔صحیح،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔