Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1286 (مشکوۃ المصابیح)
[1286] إسنادہ حسن، رواہ الدارمي (1/ 374 ح 1602) [و صححہ ابن خزیمۃ (1106) و ابن حبان (الموارد: 683)] ٭ قولہ: ’’السھر‘‘ و عند ابن خزیمۃ و ابن حبان وغیرھما: ’’السفر‘‘ فالحدیث یتعلق بالسھر فی السفر واللہ أعلم۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ ثَوْبَانَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ ہَذَا السَّہَرَ جُہْدٌ وَثِقَلٌ فَإِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ فَإِنْ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ وَإِلَّا كَانَتَا لَہُ)) . رَوَاہُ الدَّارِمِيُّ
ثوبان ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’یہ بیداری ایک مشکل اور گراں کام ہے،جب تم میں سے کوئی شخص وتر پڑھ لے تو وہ دو رکعت ادا کرے،اگر وہ رات کے وقت بیدار ہو جائے (تو پھر وہ نماز تہجد پڑھے) ورنہ وہ دو رکعتیں اس کے لیے کافی ہوں گی۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الدارمی۔