Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1287 (مشکوۃ المصابیح)

[1287] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (260/5 ح 22601)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُصَلِّيہِمَا بَعْدَ الْوِتْرِ وَہُوَ جَالس يقْرَأ فيہمَا (إِذا زلزلت) و (قل يَا أَيہَا الْكَافِرُونَ) رَوَاہُ أَحْمد

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دو رکعتیں وتروں کے بعد بیٹھ کر ادا کرتے تھے،اور آپ ان میں سورۃ الزلزال اور سورۃ الکافرون پڑھا کرتے تھے۔اسنادہ حسن،رواہ احمد۔