Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1307 (مشکوۃ المصابیح)

[1307] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (176/2 ح 6642) ٭ ابن لھیعۃ ضعیف بعد اختلاطہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَرَوَاہُ أَحْمَدُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَفِي رِوَايَتہ: ((إِلَّا اثْنَيْنِ مُشَاحِن وَقَاتل نفس))

امام احمد نے عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت کیا ہے،ان کی روایت میں ہے،’’دو: کینہ پرور اور خود کشی کرنے والے کے سوا (سب کو بخش دیتا ہے)۔‘‘ ضعیف۔