Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1332 (مشکوۃ المصابیح)

[1332] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (5/ 268 ح 22662) والترمذي (2911 وقال: غریب) ٭ لیث بن أبي سلیم ضعیف۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا أَذِنَ اللہُ لَعَبْدٍ فِي شَيْءٍ أَفْضَلَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ يُصَلِّيہِمَا وَإِنَّ الْبِرَّ لَيُذَرُّ عَلَی رَأْسِ الْعَبْدِ مَا دَامَ فِي صَلَاتِہِ وَمَا تَقَرَّبَ الْعِبَادُ إِلَی اللہِ بِمِثْلِ مَا خَرَجَ مِنْہُ)) يَعْنِي الْقُرْآنَ. رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بندہ جب دو رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس طرف خصوصی توجہ فرماتا ہے اور جب تک بندہ نماز پڑھتا رہتا ہے تو نیکی (رحمت) اس بندے کے سر پر سایہ کرتی رہتی ہے،اور بندہ اللہ کے کلام یعنی قرآن کے ذریعے جس قدر اللہ کا قرب حاصل کر سکتا ہے ویسا کسی اور چیز کے ذریعے حاصل نہیں کر سکتا۔‘‘ ضعیف۔