Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1333 (مشکوۃ المصابیح)
[1333] متفق علیہ، رواہ البخاري (1089) و مسلم (690/10)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَلَّی الظُّہْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّی الْعَصْر بِذِي الحليفة رَكْعَتَيْنِ
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں ظہر چار رکعت (پوری نماز) ادا کی اور ذوالحلیفہ میں عصر دو رکعت (قصر نماز) ادا کی۔متفق علیہ۔