Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1334 (مشکوۃ المصابیح)

[1334] متفق علیہ، رواہ البخاري (1083) و مسلم (696/20)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَہْبٍ الْخُزَاعِيِّ قَالَ: صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَنَحْنُ أَكْثَرُ مَا كُنَّا قَطُّ وآمنہ بمنا رَكْعَتَيْنِ

حارثہ بن وہب خزاعی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں منی ٰمیں دو رکعتیں پڑھائیں،حالانکہ اس سے پہلے ہم کبھی نہ تو اتنی کثیر تعداد میں تھے اور نہ کبھی اس قدر پر امن تھے۔متفق علیہ۔