Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1367 (مشکوۃ المصابیح)

[1367] سندہ ضعیف، رواہ أحمد (169/2 ح 5682) والترمذي (1074) ٭ ربیعۃ بن سیف لم یسمع من عبد اللہ بن عمرو رضي اللہ عنہ فالسند منقطع و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند البیھقي (اثبات عذاب القبر بتحقیقي: 152۔ 153) وغیرہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَمُوتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَوْ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ إِلَّا وَقَاہُ اللہُ فِتْنَةَ الْقَبْرِ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَيْسَ إِسْنَادہ بِمُتَّصِل

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو مسلمان جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات فوت ہو جاتا ہے تو اللہ اسے فتنہ قبر سے بچا لیتا ہے۔‘‘ احمد،ترمذی،اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اور اس کی سند متصل نہیں۔ضعیف۔