Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1371 (مشکوۃ المصابیح)
[1371] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1052) والترمذي (500 وقال: حسن) والنسائي (88/3 ح 1370 ا) و ابن ماجہ (1125) والدارمي (1/ 379 ح 1579) [و صححہ ابن خزیمۃ (1857) و ابن حبان (65، 553، 554) والحاکم (علٰی شرط مسلم (280/1) ووافقہ الذہبي وھو حدیث صحیح۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضُّمَيْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَہَاوُنًا بِہَا طَبَعَ اللہُ عَلَی قَلْبِہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ والدارمي
ابوجعد ضمری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص عدم توجہ کی بنا پر تین جمعے چھوڑے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔