Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1374 (مشکوۃ المصابیح)

[1374] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (14/5 ح 2042) و أبو داود (1053) و ابن ماجہ (1128) ٭ قدامۃ: لم یصح سماعہ من سمرۃ، قالہ البخاري و قتادۃ مدلس و عنعن۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص بلا عذر جمعہ چھوڑ دے تو وہ ایک دینار صدقہ کرے اگر وہ نہ پائے تو نصف دینار۔‘‘ ضعیف۔