Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1375 (مشکوۃ المصابیح)
[1375] ضعیف، رواہ أبو داود (1056) ٭ أبو سلمۃ بن نبیہ و عبد اللہ بن ھارون: مجھولان۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ عَلَيْہِ وَسلم: ((الْجُمُعَةُ عَلَی مَنْ سَمِعَ النِّدَاءَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
عبداللہ بن عمرو ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں،آپ نے فرمایا:’’جو شخص اذان سنے اس پر جمعہ فرض ہے۔‘‘ ضعیف۔