Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1377 (مشکوۃ المصابیح)

[1377] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (1067) والبغوي في شرح السنۃ (225/4 ح 1056) [و رواہ الحاکم (288/1) عن طارق بن شھاب عن أبي موسی الأشعري بہ۔ ] ٭ طارق بن شھاب: صحابي رضي اللہ عنہ و روایتہ من باب مراسیل الصحابۃ و مراسیل الصحابۃ مقبولۃ علی الراجح۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْجُمُعَةُ حَقٌّ وَاجِبٌ عَلَی كُلِّ مُسْلِمٍ فِي جَمَاعَةٍ إِلَّا عَلَی أَرْبَعَةٍ: عَبْدٍ مَمْلُوكٍ أَوِ امْرَأَةٍ أَوْ صَبِيٍّ أَوْ مَرِيضٍ . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَفِي شَرْحِ السُّنَّةِ بِلَفْظِ الْمَصَابِيحِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بني وَائِل

طارق بن شہاب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ہر مسلمان پر با جماعت جمعہ ادا کرنا فرض ہے۔سوائے چار کے،عبد مملوک،عورت،بچے،یا مریض کے۔‘‘ ابوداؤد اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ سے بنووائل کے ایک شخص کی سند سے مروی ہے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔