Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1376 (مشکوۃ المصابیح)

[1376] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (502) ٭ حجاج بن نصیر و شیخہ: ضعیفان، و عبد اللہ بن سعید: متروک۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْجُمُعَةُ عَلَی مَنْ آوَاہُ اللَّيْلُ إِلَی أَہْلِہِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيث إِسْنَادہ ضَعِيف

ابوہریرہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص رات اپنے اہل و عیال کے پاس واپس آ سکتا ہو اس پر جمعہ فرض ہے۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: اس حدیث کی اسناد ضعیف ہیں۔ضعیف۔