Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1379 (مشکوۃ المصابیح)

[1379] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الشافعي فی الأم (208/1) والمسند (ص 70ح 303) ٭ فیہ إبراہیم بن محمد الأسلمي متروک۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةُ مِنْ غَيْرِ ضَرُورَةٍ كُتِبَ مُنَافِقًا فِي كِتَابٍ لَا يُمْحَی وَلَا يُبَدَّلُ)) . وَفِي بَعْضِ الرِّوَايَاتِ ثَلَاثًا. رَوَاہُ الشَّافِعِي

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص بلا عذر جمعہ ترک کر دے تو اسے ایسی کتاب میں منافق لکھ دیا جاتا ہے جو مٹائی جا سکتی ہے نہ تبدیل کی جاسکتی ہے۔‘‘ اور بعض روایات میں تین جمعوں کا ذکر ہے۔ضعیف۔