Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1380 (مشکوۃ المصابیح)
[1380] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارقطني (3/2 ح 1560) ٭ ابن لھیعۃ ضعیف بعد اختلاطہ و معاذ بن محمد الأنصاري: مجھول الحال، و أبو الزبیر مدلس و عنعن۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَعَلَيْہِ الْجُمُعَةُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا مَرِيض أَو مُسَافر أَوْ صَبِيٌّ أَوْ مَمْلُوكٌ فَمَنِ اسْتَغْنَی بِلَہْوٍ أَوْ تِجَارَةٍ اسْتَغْنَی اللہُ عَنْہُ وَاللہُ غَنِيٌّ حميد)) . رَوَاہُ الدراقطني
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو جبکہ مریض یا مسافر یا عورت یا بچہ یا مملوک نہ ہو اس پر جمعہ کے روز جمعہ پڑھنا فرض ہے۔اور جو شخص کھیل یا تجارت کی وجہ سے بے اعتنائی برتے تو اللہ اس سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔جبکہ اللہ تعالیٰ بے نیاز قابل تعریف ہے۔‘‘ ضعیف۔