Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1386 (مشکوۃ المصابیح)

[1386] رواہ مسلم (30 / 2178)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يُقِيمَنَّ أَحَدُكُمْ أَخَاہُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ثُمَّ يُخَالِفُ إِلَی مَقْعَدِہِ فَيَقْعُدَ فِيہِ وَلَكِن يَقُول: افسحوا . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے روز اپنے کسی بھائی کو،اس کی جگہ سے اس مقصد سے نہ اٹھائے کہ خود اس کی جگہ پر بیٹھ جائے بلکہ وہ یوں کہے: وسعت پیدا کرو۔‘‘ رواہ مسلم۔