Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1394 (مشکوۃ المصابیح)

[1394] سندہ حسن، رواہ الترمذي (526 و قال: حسن صحیح) [وأبو داود (1119) و صححہ ابن خزیمۃ (1819) و ابن حبان (571) والحاکم علٰی شرط مسلم (291/1) ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِہِ ذَلِكَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی شخص کو جمعہ کے روز (دوران خطبہ) اونگھ آئے تو وہ اپنی جگہ بدل لے۔‘‘ سندہ حسن،رواہ الترمذی۔