Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1393 (مشکوۃ المصابیح)

[1393] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (514 وقال: حسن) و أبو داود (1110)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنِ الْحُبْوَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ

معاذ بن انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جمعہ کے روز دوران خطبہ گوٹ مار کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔