Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1402 (مشکوۃ المصابیح)

[1402] متفق علیہ، رواہ البخاري (939) و مسلم (859/30)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: مَا كُنَّا نُقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّی إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَة

سہل بن سعد بیان کرتے ہیں،ہم جمعہ سے پہلے قیلولہ کرتے تھے نہ کھانا کھاتے تھے۔متفق علیہ۔