Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1403 (مشکوۃ المصابیح)

[1403] رواہ البخاري (906)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا اشْتَدَّ الْبَرْدُ بَكَّرَ بِالصَّلَاةِ وَإِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ أَبْرَدَ بِالصَّلَاةِ. يَعْنِي الْجُمُعَةَ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،جب سردی زیادہ ہوتی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز (جمعہ) جلدی پڑھ لیتے اور جب گرمی زیادہ ہوتی تو آپ نماز (جمعہ) ٹھنڈے وقت میں پڑھتے تھے۔رواہ البخاری۔