Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1405 (مشکوۃ المصابیح)
[1405] رواہ مسلم (866/41)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ ﷺ خُطْبَتَانِ يَجْلِسُ بَيْنَہُمَا يقْرَأ الْقُرْآن وَيذكر النَّاس فَكَانَت صلَاتہ قصدا وخطبتہ قصدا. رَوَاہُ مُسلم
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دو خطبے دیا کرتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے درمیان بیٹھتے تھے۔آپ قرآن پڑھتے اور لوگوں کو وعظ و نصیحت فرماتے تھے۔آپ کا خطبہ اور نماز متوسط ہوتی تھی۔رواہ مسلم۔