Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1406 (مشکوۃ المصابیح)

[1406] رواہ مسلم (47/ 869)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمَّارٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ طُولَ صَلَاةِ الرَّجُلِ وَقِصَرَ خُطْبَتِہِ مَئِنَّةٌ مِنْ فِقْہِہِ فَأَطِيلُوا الصَّلَاة واقصروا الْخطْبَة وَإِن من الْبَيَان سحرًا)) . رَوَاہُ مُسلم

عمار ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’بیشک آدمی کی نماز کا لمبا ہونا اور اس کے خطبے کا مختصر ہونا اس کے فقیہ ہونے کی علامت ہے۔تم نماز لمبی کرو اور خطبہ مختصر کرو،اور بیشک بعض بیان سحر انگیز ہوتے ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔