Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1414 (مشکوۃ المصابیح)

[1414] ضعیف، رواہ الترمذي (509) ٭ محمد بن الفضل بن عطیۃ متروک مجروح کذبوہ ولبعض الحدیث شواھد عند ابن ماجہ (1136، وسندہ ضعیف) و البخاري (921 موقوف) وغیرہما و موقوف البخاري یغني عنہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا اسْتَوَی عَلَی الْمِنْبَرِ اسْتَقْبَلْنَاہُ بِوُجُوہِنَا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ وَہُوَ ضَعِيفٌ ذَاہِبُ الْحَدِيثِ

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم منبر پر چڑھتے تو ہم آپ کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے۔ترمذی اور انہوں نے فرمایا: ہم صرف محمد بن فضل کی سند سے اس حدیث کو جانتے ہیں،جبکہ وہ ضعیف اور سوء حفظ ہے۔ضعیف۔