Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1444 (مشکوۃ المصابیح)

[1444] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (1145) ٭ أبو جناب ضعیف و حدیث أبي داود (1096) یغني عنہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْبَرَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نُووِلَ يَوْمَ الْعِيدِ قَوْسًا فَخَطَبَ عَلَيْہِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

براء ؓ سے روایت ہے کہ عید کے روز نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ایک کمان پیش کی گئی تو آپ نے اس پر ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا۔ضعیف۔