Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1443 (مشکوۃ المصابیح)

[1443] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1153) ٭ أبو عائشۃ مجھول، لم أجد من وثقہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا مُوسَی وَحُذَيْفَةَ: كَيْفَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُكَبِّرُ فِي الْأَضْحَی وَالْفِطْرِ؟ فَقَالَ أَبُو مُوسَی: كَانَ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا تَكْبِيرَہُ علی الجنازہ. فَقَالَ حُذَيْفَة: صدق. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

سعید بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے ابوموسیٰ ؓ اور حذیفہ ؓ دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید الاضحی اور عید الفطر کی نمازوں میں کیسے تکبیر کہا کرتے تھے؟ تو ابوموسیٰ ؓ نے فرمایا: آپ نماز جنازہ کی تکبیروں کی طرح چار تکبیریں کہا کرتے تھے۔حذیفہ ؓ نے فرمایا: انہوں نے سچ فرمایا۔ضعیف۔