Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1458 (مشکوۃ المصابیح)

[1458] رواہ مسلم (1318/352) و أبو داود (2808)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْجَزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ وَأَبُو دَاوُدَ وَاللَّفْظُ لَہُ

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’گائے اور اونٹ سات سات آدمیوں کی طرف سے قربانی کے لیے کافی ہے۔‘‘ مسلم،ابوداؤد اور الفاظ حدیث ابوداؤد کے ہیں۔رواہ مسلم و ابوداؤد۔