Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1457 (مشکوۃ المصابیح)

[1457] رواہ البخاري (982)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَذْبَحُ وَيَنْحَرُ بِالْمُصَلَّی. رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم گائے اور اونٹ عید گاہ میں ذبح کیا کرتے تھے۔رواہ البخاری۔