Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1473 (مشکوۃ المصابیح)
[1473] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (487/2 ح 1071)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: الْأَضْحَی يَوْمَانِ بعد يَوْم الْأَضْحَی. رَوَاہُ مَالك
نافع ؒ سے روایت ہے کہ ابن عمر ؓ نے فرمایا: قربانی کے دن کے دو دن بعد تک قربانی کرنا جائز ہے۔صحیح،رواہ مالک۔