Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1475 (مشکوۃ المصابیح)
[1475] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1507 و قال: حسن) ٭ حجاج بن أرطاۃ: ضعیف مدلس۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضحي. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں دس سال قیام فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی کرتے رہے۔ضعیف۔