Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1495 (مشکوۃ المصابیح)

[1495] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الدارقطني (410/1) ٭ جابر الجعفي ضعیف جدًا مدلس و ھشیم مدلس و عنعن والسند مرسل۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي جَعْفَرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَأَی رَجُلًا مِنَ النُّغَاشِينَ فَخَرَّ ساجا. رَوَاہُ الدَّارَقُطْنِيُّ مُرْسَلًا وَفِي شَرْحِ السُّنَّةِ لَفْظُ المصابيح

ابوجعفر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کسی چھوٹے سے قد والے (بونے) شخص کو دیکھا تو آپ سجدہ ریز ہو گئے۔دارقطنی نے اسے مرسل روایت کیا ہے،اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ضعیف۔